غسل کے فرائض


 غسل کے فرائض


غسل میں تین چیزیں فرض ہیں۔


١- منھ بھر کر کلی کرنا اگر روزہ نہ ہو تو پانی منہ میں لے کر غرغرہ کرنا


٢- ناک میں نرم ہڈی تک پانی پہونچانا۔


٣- تمام بدن پر اس طرح پانی بہانا کہ ایک بال برابر


بھی کوئی جگہ سوکھی نہ رہے ۔ -

Previous Post Next Post